روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کورونا وائرس کے لئےنیا علاج اپنائے کی تردید کرتا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کچھ ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) اور العمید یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے لئے ایک نیا علاج اپنایا گیا ہے۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے حرم مطہر اور العمید یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے لئےنئے علاج اپنائے جانے کے بارے میں خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔

Read Previous

کربلا کے مقامات مقدسہ کی بندش کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔

Read Next

پاکستان میں سیدہ کونین(س) کی شان میں گستاخی کے خلاف اہل بیت ؑ عالمی اسمبلی کا رد عمل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے