پنجاب اسمبلی:روضہ حضرت فاطمۃ الزہرہ تعمیر کیا جائے، قرار داد پیش

پنجاب اسمبلی میں جنت البقیع مدینہ منورہ میں حضرت فاطمۃ الزہرہ (س) کا روضہ مبارک بنوانے کیلئے متفقہ قرارداد منظور۔
قرارداد پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ نے پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان جنت البقیع میں فاطمۃ الزہرہ (س) کا روضہ مبارک بنوانے کیلئے سفارتی تعلقات استعمال کرے،نبی آخر زمان ؐکی لخت جگر اور حسنین کریمین کے والدہ ماجدہ کا روضہ بنوانے کیلئے حکومت اپنا کردار ادا کرے،حکومت پاکستان سعودی عرب حکومت پر اپنا اثر رسوخ استعمال کرے

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ نے قرارداد میں کہا کہ گر روضہ مبارک بنانے میں مالی وسائل کا مسئلہ ہے تو وہ اخراجات میں خود ادا کروں گا

Read Previous

بشریت کے مسائل کا تنہا علاج، تعلیمات قرآنی پر عمل ہے: ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

Read Next

ھی سندھ جی دھرتی آ!سندھ اسمبلی میں روضہ جناب سیدہ فاطمہ ؑکی تعمیر کی قرارداد منظور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے