سعودی عرب کا حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

 غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی  وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی  وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی سعودی عرب میں مقیم زائرین کو دی گئی مہلت ہفتہ 28 مارچ کو ختم ہوگئی۔ اور اس کے بعد عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ سعودی عرب میں مجبوری کی بنا پر باقی رہنے والے زائرین کو جرمانہ اور قید کی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑےگا۔

Read Previous

کورونا پاکستان – سعودی حج معاہدے میں رکاوٹ

Read Next

کراچی: زائرامام رضاؑ، یحییٰ جعفری نے کرونا مریض کے مدد کے لیے اپنا پلازمہ عطیہ کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے