کنیڈین وفد کا مرقد امام علی علیہ السلام دورہ

کینڈا یونیورسٹی کے ایک وفد نے مرقد امیر المومنین کا دورہ کیا جس انہیں مرقد کے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا ۔اس موقع پر کوفہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔

وفد کا استقبال حرم امیر المومنین ؑ کے انتظامی کمیٹی کے رکن استاذ فائق الشمری نے کیا اور انہوں نے وفد کو حرم کے  جاری منصوبوں سے آگاہ کیا اور علمی اور ثقافتی امور میں کی گئی کارکردگی کا مختصر جائزہ پیش کیا۔

Read Previous

حرم علویؑ کی جانب سے بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار میں شرکت۔

Read Next

شعبہ خواتین کی الزہراؑ فورم کے زیر اہتمام منعقد نمائش میں شرکت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے